غیاث متین اور رؤف خلش - حیدرآباد کے دو شاعر - Ghyas Mateen | غیاث متین | Urdu_Poetry | Ghazals | Nazms | Official website

2018-10-02

غیاث متین اور رؤف خلش - حیدرآباد کے دو شاعر

بڑے سائز میں دیکھنے تصویر پر کلک کیجیے

دائیں سے بائیں:
غیاث متین اور رؤف خلش
حیدرآباد سے جدید ادب کے دو نمائیندہ شاعر، دو دوست۔
تصویر: 1984

مجھ پہ الزام ہے آہستہ خرامی کا متین
تیز چلتا ہوں تو احباب کی رُسوائی ہے
(غیاث متین)

خلش میں جسم کے اندر ہوں بولتا دریا
جو باہر آؤں تو خاموش جھیل ہوں شاید
(رؤف خلش)

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں