پائپ لائین میں دوڑتا ہوا پانی
کیا سوچ رہا ہوگا !
اس طویل سفر کا انجام
فائیو اسٹار ہوٹلوں میں بہہ جانا
یا غریبوں کے گھڑوں میں بھرجانا
دیکھنا ہے !
کیا سوچ رہا ہوگا !
اس طویل سفر کا انجام
فائیو اسٹار ہوٹلوں میں بہہ جانا
یا غریبوں کے گھڑوں میں بھرجانا
دیکھنا ہے !
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں